Message on World Suicide Prevention Day
As a physical injury can harm a person’s body and even lead to death, a deep emotional trauma can turn a person into a mental patient and drive them towards suicide. Unfortunately, while physical health is given attention in our society, mental health is often neglected, which is leading to an increase in suicide cases. The purpose of World Suicide Prevention Day is to take steps to prevent the increasing number of suicide cases and to create awareness in society. In Surah An-Nisa, Allah says, ‘And do not kill yourselves, for indeed Allah is ever Merciful to you.’ People often become desperate and resort to suicide, for which Allah says in Surah Yusuf, ‘And never despair of Allah’s mercy. Indeed, only the disbelievers despair of Allah’s mercy.’ Alhamdulillah, we are Muslims, so we should neither despair nor be inclined towards suicide.
جس طرح کوئی جسمانی حادثہ انسان کے جسم کو چوٹ پہنچاتا ہے حتی کہ انسان کو موت کے منہ میں دھکیل سکتاہے اسی طرح ایک گہرا جذباتی صدمہ بھی انسا ن کو ذہنی مریض بنا دیتا ہے اور انسان خود کشی کوطرف مائل ہو سکتا ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں فزیکل ہیلتھ پر تو توجہ دی جاتی ہے لیکن مینٹل ہیلتھ کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے دن بدن خود کشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس دن کا مقصد بڑھتے ہوئے خود کشی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا اور معاشرے میں شعور پیدا کرنا ہیں۔سورۃ النساء میں اللہ فرماتے ہیں “اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو، بے شک اللہ تم پر رحم کرنے والا ہے۔”انہوں نے مزید کہا کہ انسان اکثر مایوس ہو کر خودکشی کی طرف مائل ہوتے ہیں اس کے لیے اللہ نے سورۃ یوسف میں فرمایا”اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ بے شک اللہ کی رحمت سے ناامید صرف کافر لوگ ہی ہوتے ہیں۔”ہم الحمد اللہ مسلمان ہے لہذا ہمیں نہ تو مایوس ہونا چاہیئے اور نہ خو د کشی کی طرف مائل ہونا چاہیئے ۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.