Beware of Fake Links During New Year’s Festivities
As the New Year approaches, cybercriminals have become active and are sending fake links to people, which can compromise their data and privacy. These thoughts were expressed by Muhammad Asad Ul Rehman, Chief Technology Officer of Cyber Security of Pakistan, while discussing the fake links circulating during the New Year celebrations with the media.
He mentioned that cybercriminals entice people with promises of New Year gifts through fake links. When people, driven by greed, click on these links, they are redirected to a fake website that instructs them to share it with their friends to receive a New Year gift.
Additionally, many fake e-commerce websites are created during the New Year, offering extremely low prices as part of a New Year sale. People, tempted by the low prices, enter their ATM card details on these sites. Hackers then use this information to withdraw money from their bank accounts. He advised the public not to click on or share such fake links with others.
نئے سال کے موقع پر سائبر مجرم متحرک ہو گئے اور لوگوں کو جعلی لنکس بھیجنے لگے۔ ان لنکس پر کلک کرنے سے عوام کا ڈیٹا و پرائیویسی متاثر ہو سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمداسدالرحمن نے نئے سال کے موقع پر گردش کرنے والے جعلی لنکس کے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ نئے سال کے موقع پر سائبر مجرم جعلی لنکس کے زریعے لوگوں کو نئے سال کے تحائف کا لالچ دیتے ہیں۔لوگ لالچ میں آکر ان لنکس پر کلک کرتے ہیں تو ایک جعلی ویب سائٹ کھلتی ہے جس پر یہ لکھا ہوتا ہے کہ اسے اپنے دوستو ں کے ساتھ شیئر کریں تا کہ آپ کو نئے سال کا گفٹ مل سکے۔
علاوہ ازیں نئے سال کے موقع پر کئی جعلی ای کامرس ویب سائٹس بنا لی جاتی ہیں جن پر نئے سا ل کی سستی ترین سیل لگا دی جاتی ہے۔لوگ سستی چیز کی لالچ میں وہاں اپنے اے ٹی ایم کارڈ کی تفصیلات درج کر دیتے ہیں۔ ہیکرز ان تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے عوام کے بینک اکاؤنٹس سے رقم نکال لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کے ایسے جعلی لنکس پر نہ ہی کلک کریں اور نہ ہی دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.