Over 500 Million Facebook Users Data Leaked
The personal information of over 500 million Facebook users has been published on online hacking forums. The leaked personal information can be exploited for online crimes, hacking, and marketing purposes. These concerns were expressed by Muhammad Asad Ul Rehman, Chief Technology Officer of Cyber Security of Pakistan, during a media conversation regarding the potential dangers of Facebook users’ data being leaked.
He pointed out that the inadequate security of social media apps is evident from the fact that just two months ago, in February, hackers had stolen Facebook data and put 500 million phone numbers up for sale on Telegram. He further emphasized that the history of numerous incidents involving the hacking of Facebook and other social media websites indicates the need for users to be cautious when sharing personal information online. He also mentioned that women often use Facebook Messenger to send personal photos to family members, which could become a source of distress if Facebook is hacked.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بچاس کروڑ سے زائد صارفین کی ذاتی معلومات آن لائن ہیکنگ فورمزپر شائع کر دی گئی ہیں۔ لیک ہونے والے صارفین کی ذاتی معلومات تک رسائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن جرائم، ہیکنگ اور مارکیٹنگ کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کے متعلق پیش آنیوالے خطرات کے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
سوشل میڈیا ایپ کی ناقص سکیورٹی کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ دو ماہ قبل فروری میں بھی ہیکرز نے فیس بک کا ڈیٹا چوری کر کے صارفین کے پچاس کروڑ نمبر ٹیلی گرام پر فروخت کیلئے پیش کر دیئے تھے۔انہوں نے کہا کہ فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس کے ہیک ہونے کے بے شمار واقعات تاریخ میں موجود ہیں لہذاصارفین کو اپنی ذاتی معلومات سوشل میڈیا پہ شیئر کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ خواتین اپنے فیملی ممبرز کو ذاتی تصاویر بھیجنے کے لیے فیس بک میسنجر کا استعمال کرتے ہیں جو کہ فیس بک ہیک ہونے کی صورت میں پریشانی کا سبب بن سکتا ہے۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.