Beware of Cyber Scammers Promising Quick Riches
Cybercriminals are deceiving innocent people by claiming they can earn millions with just one click and by sharing with ten others. While the COVID-19 lockdown has left many people unemployed, fraudsters are exploiting this situation to rob individuals of their substantial savings.
These views were expressed by Muhammad Asad Ul Rehman, a cybersecurity expert from Cyber Security of Pakistan, during a media discussion about fake online earning schemes. He detailed that the perpetrators not only lure people into clicking on fake web links promising easy money but also collect sensitive personal information through these schemes. By using advertisements to entice people with promises of large earnings, they gather personal data, which is then used to steal money from victims’ accounts.
He advised the public to stay vigilant against these fraudsters and to report any suspicious activity to the relevant authorities immediately. This will help in taking legal action against the scammers and protect innocent citizens from falling victim to such deceptions.
سائبر مجرم ایک کلک اور دس لوگوں کو شیئر کرنے پر لاکھوں کی کمائی کا جھوٹا دعویٰ کرکے معصوم عوام کو لوٹنے لگے۔کورونا لاک ڈاون کے باعث جہاں عوام بے روزگاری کا شکار ہیں تو دوسری طرف نوسربازوں کے جھانسے میں آ کر اپنی خطیر رقم سے محروم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرسکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسدالرحمن نے جعلی آن لائن کمائی کے ذرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان ناصرف ویب سائیٹ کے ذریعے لوگوں کو پیسے کمانے کا جھانسہ دے کر جعلی ویب لنک پر کلک کرنے کی طرف مائل کرتے ہیں بلکہ یہ ملزمان اس طرح عوام کی حساس معلومات بھی حاصل کرلیتے۔ اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو لاکھوں روپے کمانے کا جھانسہ دے کر ان کی ذاتی معلومات حاصل کی جاتی ہیں پھر اس حساس معلومات کو استعمال میں لاتے ہوئے عوام کے اکاؤنٹس سے پیسے نکال لیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام ایسے دھوکے بازوں سے ہوشیار رہے اور اپنی حساس معلومات شئیر کرنے کی بجائے فوراً متعلقہ اداروں کو دھوکے باز کے متعلق رپورٹ کرے تا کہ اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے معصوم شہریوں کو اس دھوکے سے بچایا جا سکے۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.