Cyber Scouts are Champions of Cyber Safety
Cyber Scouts are Champions of Cyber Safety and Cyber security Awareness in Pakistan. Cyber Scouts are trained to identify cybercrimes and educated on how to deal with them. They understand the risks associated with virtual socializing and work to promote cyber safety in their surroundings. The aim of Cyber Scouts is to voluntarily raise awareness about cybercrime in society. These views were expressed by cyber security expert Muhammad Asad Ul Rehman of Cyber Security of Pakistan while speaking to the media about Cyber Scouts on the occasion of World Scout Day.
On this occasion, former Chairman of District Council Sheikh Dilshad Ahmed Qureshi, Chairperson of Punjab Bahawalpur Ittehad Mrs. Asia Kamil, Coordinator of E-Agriculture South Punjab Professor Dr. Mudhat Kamil Hussain, General Secretary of High Court Bar Association Malik Ayaz Kalyar Advocate, Mian Khalid Owaisi, Mian Zubair Mahmood Chanar, City President of Pakistan People’s Party Malik Bilal Dhaddi, and other political and social leaders of Bahawalpur appreciated the initiative of Cyber Security of Pakistan and Cyber Scouts. They stated that raising awareness about modern technology can help control the increasing cybercrimes in society.
They emphasized that a Cyber Scout are champions of cyber Safety who plays a crucial role voluntarily in creating cyber awareness among fellow students, teachers, and parents. More than half of Pakistan’s population consists of youth, who can play an excellent role in the country’s development. It is essential to recognize the importance of volunteers in Pakistan to foster this spirit. If the youth of this country start offering their services voluntarily in various fields, they can play a significant role in overcoming many of the country’s issues.
On this occasion, they extended their best wishes to the Cyber Scouts of Bahawalpur: Shahroz Ashraf, Humayun Ghani, Hamza Nadeem, Zaid Aslam, Tayyab Bhatti, Azhar Malik, Abdul Wahab, Asadullah, Junaid Malik, Muhammad Anis, Nawal Mehdi, Araf Jabeen, Natasha Malik, Fasiha Munir, Saadia Murad, Urooj, Nimra, Hina, Ayesha Razaq, Aleena, and others.
سائبرا سکاؤٹ کو سائبر جرائم کی نشاندہی کرنے کے لئے تربیت دی جاتی ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے تعلیم دی جاتی ہے۔ وہ ورچوئل سوشلائزنگ سے وابستہ خطرات کو سمجھتا ہے اور وہ اپنے آس پاس کے ماحول میں سائبر سیفٹی کو فروغ دینے کے لئے کام کرتا ہے۔ سائبر اسکاؤٹس کا مقصد معاشرے میں رضا کارانہ طور پرسائبر کرائم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستا ن کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے ورلڈ سکاؤٹ ڈے کے موقع پر میڈیا کو سائبرا سکاؤٹس کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سابق چیئر مین ضلع کونسل شیخ دلشاد احمد قریشی، صوبہ بہاولپور اتحاد کی چیئر پرسن مسز آسیہ کامل، ای ایگریکلچر ساؤتھ پنجاب کے کوآرڈینیٹرپروفیسر ڈاکٹر مدحت کامل حسین،جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملک ایاز کلیار ایڈوکیٹ، میاں خالد اویسی، میاں زبیر محمود چنڑ، سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملک بلال ڈھڈی اور بہاولپور کے دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے سائبر سکیورٹی آف پاکستان اور سائبرا سکاؤٹس کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا لوگوں میں جدید ٹیکنالوجی کے متعلق شعور اجاگر کر کے معاشرے میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک سائبر اسکاؤٹ رضاکارانہ طور پر ساتھی طلباء، اساتذہ اور والدین میں سائبر بیداری پیدا کرنے کے لئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو کہ ملک کی ترقی میں بہترین کردار ادا کرسکتے ہیں۔ وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں رضاکاروں کو اہمیت دی جائے تاکہ اس جذبے کو فروغ دیا جا سکے۔ اگر اس ملک کے نوجوان رضاکارانہ طور پر مختلف شعبوں میں اپنی خدمات دینے لگیں تو ملک کے بہت سے مسائل پر قابو پانے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے بہاولپور کے سائبر سکاؤٹس شہروز اشرف، ہمایوں غنی، حمزہ ندیم،زید اسلم،طیب بھٹی، اظہر ملک، عبدالوہاب، اسداللہ، جنیدملک، محمد انیس، نوال مہدی، اعراف جبیں، نتاشہ ملک، فصیحہ منیر،سعدیہ مراد، عروج، نمرہ، حنا، عائشہ رزاق، علینہ و دیگر سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.