Cyber Security awareness Session for college students
Cyber Security awareness Session for college students was organized by the team of Cyber Security of Pakistan. According to details, cybersecurity expert Muhammad Asad Ul Rehman, along with his team, provided awareness about cybersecurity to the students of Punjab College Ahmedpur East.
On this occasion of Cyber Security awareness Session for college students, he detailed the increasing cybercrimes in the current era and explained how to use the internet safely. He mentioned that with the evolution of information technology and computer science, human dependence on modern technology is also increasing. In this situation, it has become essential to keep the security measures of computers, the internet, or any information technology system effective and robust, or to be aware of ways to prevent cyber attacks.
On this occasion, Cyber Scout Natasha Malik said that with the passage of time, cybersecurity issues, social media, data privacy, and third-party threats are rapidly emerging due to technological advancement. There is an urgent need to secure our accounts and data. A large number of college staff and students participated in this event.
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے کالج کے طلباء و طالبات کو سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پنجاب کالج احمد پورشرقیہ کے طلباء و طالبات کو سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی فراہم کی۔
اس موقع پر انہوں نے موجودہ دور میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ محفوظ انٹرنیٹ کے استعمال کا طریقہ بھی بتایا۔ انہوں نے کہا کہ انفارمشین ٹیکنالوجی اور کمپیوٹرسائنس کے ارتقا کے ساتھ ساتھ انسان کا جدید ٹیکنالوجی پر انحصار بھی بڑھ رہا ہے۔ اس صورتحال میں کمپیوٹرز، انٹر نیٹ یا کسی بھی انفارمشین ٹیکنالوجی کے نظام کے حفاظتی اقدامات کو موثر اور مضبوط رکھنا یا سائبر حملے سے بچاؤ کے طریقہ کار سے واقف رہنا لازمی ہو گیا ہے۔
اس موقع پر سائبر اسکاؤٹ نتاشہ ملک نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی ترقی سے سائبر سیکیورٹی مسائل، سوشل میڈیا، ڈیٹا پرائیویسی اور تھرڈ پارٹی جیسے خطرات تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہے ہیں۔ہمیں اپنے اکاؤنٹس و ڈیٹا کو محفوظ بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ اس موقع پر کالج کے سٹاف اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.