Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Professional

Cyber Psychologist

an Adventurer

Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Professional

Cyber Psychologist

an Adventurer

Post

Cyber Attacks on Healthcare Facilities During COVID-19

During the COVID-19 pandemic, there has been an increase in cyber attacks on hospitals and other online healthcare facilities worldwide. Hackers are demanding ransom. It is essential to take measures to secure hospital databases and online healthcare facilities to prevent future cyber attacks. These views were expressed by cybersecurity expert Muhammad Asad Ul Rehman of Cyber Security of Pakistan.

He stated that online healthcare services became a priority during the COVID-19 pandemic, and many online healthcare services emerged. However, due to their poor security, cyber attacks on online healthcare facilities have been increasing daily. Hackers send fake emails or links through other means to steal patients’ personal information or lock hospital data and demand ransom.

He provided several precautionary measures, such as keeping hospital software updated, not downloading files from suspicious emails, and not clicking on links from unknown sources. He emphasized the use of paid software and downloading software only from official websites. He also stressed the importance of regularly updating software and conducting specific cybersecurity drills for hospital computer operators so they can perform initial emergency responses to any cyber attack.


کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں ہسپتالوں و دیگر آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات پرسائبر حملوں میں اضافہ رہا ہے۔ ہیکرز تاوان کا مطالبہ کرنے لگے۔ہسپتالوں کے ڈیٹا بیس اور آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے تا کہ آئندہ ہونے والے سائبر حملوں سے بچا جا سکے۔ ان خیالا ت کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے کیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات کو ترجیح دی جانے لگی اور کئی آن لائن ہیلتھ کئیر سروسز وجود میں آئی ہیں لیکن ان کی ناقص سکیورٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دنیا بھر میں آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات پر سائبر حملوں کے واقعات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ ہیکرز جعلی ای میلز یا کسی اور ذریعے سے لنک بھیجتے ہیں جس کے ذریعے مریضوں کی ذاتی معلومات چوری کر لیتے ہیں یا پھر ہسپتال کے ڈیٹا کو لاک کر کے تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے حفاظتی اقدامات بتاتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کے سافٹ وئیرز کو اپ ڈیٹ رکھا جائے۔ کسی بھی مشکوک ای میل سے کوئی فائل ڈاؤن لوڈ نہ کی جائے اور نہ ہی کسی انجان ذرائع سے آنے والے لنکس پر کلک کیا جائے۔ کوشش کریں کہ پیڈ سافٹ وئیرز استعمال کریں اور صرف آفیشل ویب سائٹس سے سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں۔انہوں نے اس بات پہ ذور دیا کہ سافٹ وئیرز کو وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹ کرتے رہیں اور ہسپتال کے کمپیوٹر آپریٹرز کی مخصوص سائبر سکیورٹی مشقیں کرائی جائیں تا کہ وہ کسی بھی طرح کے سائبر حملے سے نمٹنے کے لیے ابتدائی ایمرجنسی رسپانس کر سکیں۔


Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Write a comment