Cyber Awareness and Green Initiatives for Independence Month
The Cyber Security of Pakistan team will organize cyber security awareness seminars across the country during the month of Independence. In line with Prime Minister Imran Khan’s Clean Green Pakistan mission, tree planting will be carried out nationwide during this month.
The Cyber Security Zone and Cyber Security of Pakistan will, for the first time, use technology in their tree planting campaign by incorporating geotagging and green mapping to monitor the care of all planted trees. Additionally, the individual who plants the most trees in each province will be rewarded by Cyber Security of Pakistan.
CEO of Cyber Security Zone, Muhammad Asad Ul Rehman, expressed these thoughts, stating that August is celebrated with enthusiasm each year with various events. This year, keeping government SOPs in mind, the Cyber Security of Pakistan team will also provide cyber security awareness lectures at these events to alert the nation about Fifth Generation Warfare.
He emphasized that the Pakistani nation is known for its patriotism and support to institutions in times of crisis. Therefore, it is essential for every Pakistani to gain knowledge about technology and be prepared for Fifth Generation Warfare. Moreover, the individual who plants the most trees in each province will be awarded by Cyber Security of Pakistan to further the Clean Green Pakistan mission of Prime Minister Imran Khan.
He added that anyone can participate in this competition. Participants should upload photos of their planted trees on social media using specific hashtags provided by Cyber Security of Pakistan. The Cyber Security of Pakistan social media team will select the winners based on these hashtags.
ملک بھر میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی ٹیم کی جانب سے ماہ آزادی میں ہونے والی تقاریب میں سائبر سکیورٹی آگاہی سیمینار کروائے جائیں گے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کلین گرین پاکستان کے مشن کو بڑھاتے ہوئے ماہ آزادی میں ملک بھر میں شجر کاری کی جائے گی۔سائبر سکیورٹی زون و سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے کلین گرین پاکستان مہم میں پہلی دفعہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے شجر کاری مہم کے دوران جیو ٹیگنگ کریں گے اور گرین میپنگ کے زریعے سے تمام لگائے جانے والے پودوں کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ ہر صوبے میں زیادہ پودے لگانے والے کو سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے انعام سے نوازا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہارسی ای او سائبر سکیورٹی زون محمد اسد الرحمن نے کیا۔
انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہر سال ماہ اگست جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اور تقاریب کی جاتی ہیں۔اس سال حکومتی ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں ہونے والی تقاریب میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان ٹیم کی جانب سے ان تقاریب میں سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر بھی دیا جائے گا تا کہ قوم کو فیفتھ جنریشن وار کے متعلق خبردار کیا جا سکے۔ بلاشبہ پاکستانی قوم حب الوطنی کا جذبہ رکھتی ہے اور ہنگامی حالات میں اداروں کا ساتھ دیا ہے۔لہذا ہر پاکستانی کو ٹیکنالوجی کا علم حاصل کرتے ہوئے فیفتھ جنریشن وار کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔اس کے علاوہ ہر صوبے میں سب سے زیادہ پودے لگانے والے کوتقریب میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے انعام سے نوازا جائے گا تا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کلین گرین پاکستان کے مشن کو آگے بڑھایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کے اس مقابلے میں ہر خاص و عام شامل ہو سکتا ہے۔ شرکاء پودے لگانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے مخصوص ہیش ٹیگز کے ساتھ اپلوڈ کریں۔ سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی سوشل میڈیا ٹیم سوشل میڈیا پر موجود ہیش ٹیگز سے انعام وصول کرنے والے کا فیصلہ کرے گی۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.