Beware of COVID-19 Vaccine Scam Calls
During the COVID-19 pandemic, criminals are making fake calls to citizens regarding the COVID-19 vaccine. Through these fake calls, they obtain personal information from innocent citizens and then withdraw money from their bank accounts. Cyber Security expert Muhammad Asad Ul Rehman expressed these views.
He explained that citizens receive calls from unknown numbers claiming to be from the Ministry of Health, stating that their registration for the COVID-19 vaccine has been completed and they will receive a code. They are asked to provide this code. In reality, this is not a vaccine registration code but the OTP (One-Time Password) for their bank account, JazzCash account, or EasyPaisa account. When citizens provide this code to the caller, the criminals log into the citizens’ accounts and withdraw all the money.
Therefore, the public is advised to be cautious of such fake calls and not to share their personal information via call or SMS. Otherwise, their social media accounts could be hacked, or their bank accounts could be compromised, leading to financial loss.
کورونا وبا کے دوران جرائم پیشہ افراد کی جانب سے شہریوں کو کورونا ویکسین کے متعلق جعلی کالز کی جارہی ہیں۔ان جعلی کالز کے ذریعے معصوم شہریوں سے ان کی ذاتی معلومات حاصل کی جاتی ہیں اور پھر شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکال لیے جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے کیا۔
انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو کسی بھی نمبر سے کال آتی ہے کہ ہم منسٹری آف ہیلتھ سے با ت کر رہے ہیں کورونا ویکسین کے متعلق آپ کا اندارج کیا گیا ہے آپ کے پاس ایک کوڈ آئے گا برائے مہربانی وہ کوڈ بتائیے۔در حقیقت وہ ویکسین اندراج کا کوڈ نہیں ہوتا بلکہ آ پ کے بینک اکاؤنٹ، جاز کیش اکاؤنٹ یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ کا او ٹی پی ہوتا ہے۔ جب شہری یہ کوڈ کال کرنے والے کو بتاتے ہیں تو وہ جرائم پیشہ افراد شہریوں کا اکاؤنٹ اپنے پاس لاگ ان کر لیتے ہیں اور اکاؤنٹ میں موجود ساری رقم نکال لیتے ہیں۔
لہذا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایسی جعلی کالز سے ہوشیار رہیں اور بذریعہ کال و ایس ایم ایس کسی سے بھی اپنی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں بصورت دیگر آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہو سکتے ہیں یا پھر آپ کے بینک اکاؤنٹ ہیک کر کے رقم سے محروم کیا جا سکتا ہے۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.