Beware of Fake advertisements on social media
Beware of Fake advertisements on social media, fraudulent SMS, and email scams are on the rise. According to details, fake advertisements are being spread on social media under the name of the Government of Pakistan, which are used to steal personal information from innocent citizens and hack their data. These views were expressed by cyber security expert Muhammad Asad Ul Rehman of Cyber Security of Pakistan while informing the media about the fake advertisements circulating on social media.
He stated that fake advertisements about coronavirus, ration packages, application forms for unemployed individuals, and others are circulating on social media. Additionally, personal information is being collected from innocent citizens through fake forms using SMS or by falsely using the name of the government, which is then used for data hacking and withdrawing money from bank accounts.
The public is advised to verify from the relevant government websites before sharing data with unknown sources. Citizens should avoid spreading such fake advertisements and report them to the concerned authorities.
سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات، لوگوں کو فراڈ ایس ایم ایس اور ای میلز کی بھر مار۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرحکومت پاکستان کے نام سے جعلی اشتہارات پھیلائے جا رہے ہیں جن کے ذریعے معصوم شہریوں کی ذاتی معلومات حاصل کر کے ان کا ڈیٹا ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے جعلی اشتہارات کے متعلق میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کورونا وائرس، راشن پیکج،درخواست فارم برائے بے روزگار افراد و دیگر جعلی اشتہارات گردش کر رہے ہیں۔علاوہ ازیں بذیعہ ایس ایم ایس یا پھر حکومت کا نام استعما ل کر کے جعلی فارمز کے ذریعے بھی معصوم شہریوں کی ذاتی معلومات حاصل کی جا رہیں اور وہ معلومات ڈیٹا ہیک کرنے، بینک اکاؤنٹ ہیک کر کے اس میں سے پیسے نکالنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انجان ذرائع پر ڈیٹا شیئر کرنے سے پہلے حکومت کے متعلقہ اداروں کی ویب سائٹس سے تصدیق کر لیں۔ عوام کو چاہیے کہ ایسے جعلی اشتہارات پھیلانے سے گریز کریں اور اس کے متعلق متعلقہ اداروں کو رپورٹ کریں۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.