Beware of Fake Corona Relief Fund Links
Be cautious of the fake links circulating on social media regarding the Corona Relief Fund and verify the link before entering any details. These thoughts were expressed by Muhammad Asad Ul Rehman, Chief Technology Officer of Cyber Security of Pakistan, during a conversation with the media.
He mentioned that cyberattacks have increased due to the coronavirus. Hackers are exploiting the global panic and anxiety caused by the virus to steal personal information from internet users. He explained that fake links related to the Corona Relief Fund are circulating on social media.
When people click on these links, they are asked to provide personal information, and once this information is entered, they are prompted to share the link in various groups. The public is urged to be cautious of such links and report them to the relevant authorities instead of sharing them with others.
سوشل میڈیا پر کورونا ریلیف فنڈ سے متعلق گردش کرنے والے جعلی لنک سے ہوشیار رہیں اور تفصیلات درج کرنے سے پہلے لنک کی تحقیق کریں۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کرونا وائرس کے باعث سائبرحملوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ہیکرز نے کرونا وائرس کے سبب دنیا کو درپیش بوکھلاہٹ اور پریشانی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے انٹرنیٹ صارفین کی ذاتی معلومات چرانے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر کورونا ریلیف فنڈ کے متعلق جعلی لنک گردش کر رہے ہیں۔
لوگ جب ان لنکس پہ کلک کرتے ہیں تو وہاں ان سے ذاتی معلومات مانگی جاتی ہے جب ذاتی معلومات درج کر لی جاتی تو اس لنک کو مختلف گروپس میں شیئر کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ ایسے لنکس سے محتاط رہیں اور دوسروں سے شیئر کرنے کی بجائے فوری طور پر متعلقہ اداروں کو رپورٹ کریں۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.