Cyber Scouts Take Initiative of Planting Trees Across Pakistan
Throughout the country, Cyber Security of Pakistan’s Cyber Scouts contributed to the success of the tree planting campaign by planting trees independently. Cyber Scouts from various districts of Pakistan, including Aabid Hussain, Usama Saleem, Rizwan Hanif, Muhammad Shahzaman, Deyal Chand, Muhammad Usman Jameel, Noor Abbas Mirza, Asif Hussain, Muhammad Matiullah, Muhammad Bilal, Yousra Muhammad Hayat, and others, participated in planting trees.
On this occasion, Muhammad Asad Ul Rehman, Cyber Security Expert of Cyber Security of Pakistan, praised the Cyber Scouts for their involvement in the tree planting campaign. He emphasized that rather than shifting all responsibilities to government institutions, we should demonstrate our civic duty and contribute to making our surroundings greener. Focusing on tree planting is crucial as it helps combat air pollution, enhances land beauty, provides economic benefits, and offers spiritual rewards.
Tree planting is also a solution to global warming, the greenhouse effect, and various environmental issues. Plants absorb carbon dioxide, which is a key contributor to the greenhouse effect and global warming. By planting trees, we can alleviate many environmental problems, including ensuring timely and adequate rainfall.
ملک بھر میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس نے اپنی مدد آپ کے تحت پودے لگاکر شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ پاکستان کے مختلف اضلاع سے سائبر سکاؤٹس عابد حسین،اسامہ سلیم،رضوان حنیف،محمد شازمان، دیال چاند،محمد عثمان جمیل،نور عباس مرزا،آصف حسین،محمد مطیع اللہ،محمد بلال،یوسرا محمد حیات و دیگر سائبر سکاؤٹس نے پودے لگائے۔
اس موقع پرسائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ملک بھر میں موجود سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس کو شجر کاری مہم میں حصہ لینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ذمہ داری حکومتی ایوانوں پر ڈال کر خود بری الذمہ ہو جانے کی بجائے ہمیں ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا چاہیئے تاکہ ہم بھی اپنے اپنے تئیں اپنے ارد گرد کا علاقہ سرسبزو شاداب بنائیں۔ شجر کاری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ شجرکاری ہوا کی آلودگی کے خاتمے، زمین کی خوبصورتی اور اقتصادی فوائد کے علاوہ باعث اجر و ثواب بھی ہے۔
شجر کاری ہی گلوبل وارمنگ، گرین ہاؤس افیکٹ سمیت سیلابوں جیسے متعدد مسائل کاواحد حل ہے۔ پودے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں جس کا فضا میں بڑھتا ہوا تناسب گرین ہاؤس ایفکٹ کی بنیاد سمجھا جاتا ہے اور جس سے بتدریج گلوبل وارمنگ ہو رہی ہے۔ پودے لگا کر ہم بہت سے ماحولیاتی مسائل سے جان چھڑوا سکتے ہیں۔ پودوں اور درختوں کی وجہ سے بارشیں بھی بر وقت اور اچھے تناسب میں ہوتی ہیں۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.