Cyber Security of Pakistan arranged cyber security awareness lecture for Lecturers
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سےاین سی بی اے اینڈ ای کے لیکچررز اور کمپیوٹر سٹاف کے لیے سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں سائبر سکیورٹی آف پاکستا ن کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسدالرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کالج کے لیکچررز اور کمپیوٹر سٹاف کو سائبر سکیورٹی کے متعلق لیکچر دیا