Fateh Saboona
فاتح سبونہ میجر شبیر شریف شہید ؛ محمداسدالرحمنشبیر روزانہ سکول سے لڑائی کر کے گھرآتا تو اس کے کپروں پہ خون لگا ہوتا تھا میں پوچھتی کیا ہوا شبیر تو وہ ہنس کے کہہ دیتا کچھ نہیں بس ذرا لڑائی ہو گئی تھی۔پرآج وہ کون میں بھیگے ہوئے ایسے کپڑوں میں آیا ہے جنہیں میں نہیں بدل سکتی۔