Stress Counseling Desk Initiative for Victims of Cyber Crimes
The trend of suicide among women who fall victim to cyber crimes is increasing, prompting the Cyber Security of Pakistan to take steps to establish a Stress Counseling Desk. Women facing blackmail are experiencing mental stress, leading to a rise in suicide cases. To address this, there is a pressing need for counseling and guidance for women.
Cyber Security of Pakistan’s Chief Technology Officer, Muhammad Asad UL Rehman, shared these thoughts. He explained that, in the initial phase, ten stress counselors will be appointed to provide counseling and guidance to women affected by cyber crimes. These counselors will help women alleviate mental stress and build resilience so that they can confront blackmailers and criminals with confidence rather than fear.
سائبر کرائم کا نشانہ بننے والی خواتین میں خود کشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے جس کی روک تھام کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سٹریس کاؤنسلنگ ڈیسک بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ بلیک میلنگ کا سامنا کرنے والی خواتین ذہنی دباؤ برداشت نہ کر پانے کی وجہ سے خود کشی کے واقعات میں اضافے پر قابو پانے کے لیے خواتین کی کاؤ نسلنگ اور رہنمائی کی اشد ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے کیا۔
انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں دس سٹریس کونسلرز کو تعینات کیا جائے گا جو سائبر کرائم کا نشانہ بننے والی خواتین کو ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے کاؤنسلنگ اور رہنمائی کریں گی۔ سائبر کرائم و بلیک میلنگ کا سامنا کرنے والی خواتین کو ذہنی طور پر خود کو مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے تا کہ وہ بلیک میلرز و جرائم پیشہ افراد سے ڈرنے کی بجائے ان کا ڈٹ کے مقابلہ کر سکیں۔
Discover more from Muhammad Asad Ul Rehman
Subscribe to get the latest posts sent to your email.