Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Expert

Security Researcher

an Adventurer

Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Expert

Security Researcher

an Adventurer

Post

Beware of fake messages on the name of FIA

ہیکرز ایف آئی اے کی نام سے عوام کو جعلی میسج اور خطرناک ایپ سینڈ کر رہے ہیں۔ اس ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرنے سے ہیکرز صارفین کے موبائل کیمرہ ہیک کرنے کے ساتھ ساتھ موبائل میں موجودفون نمبرز، لوکیشن و دیگر ڈیٹا تک بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے کیا۔تفصیلات کے مطابق ہیکرز ایف آئی اے کے نام سے عوام کو میسج کر رہے ہیں جس میں لکھا ہوتا ہے کہ” پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو آپ کے نیٹ ورک اور آلات پر کچھ مشتبہ سرگرمی ملی ہے۔ آپ کو متنبہ کی جاتا ہے۔ آپ اس ایپلی کیشن میں اپنے نیٹ ورک کی تمام سرگرمیاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس درخواست کے بارے میں اپنی معلومات کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں “۔اس جعلی میسج کے ساتھ ایک APKفائل یعنی موبائل ایپ بھی سینڈ کی جاتے ہیں۔ اس ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر کے جب انسٹال کیا جاتا ہے تو موبائل صارف کو معلوم ہوئے بغیر ہیکرز کیمرہ کو آن کر لیتے ہیں اس کے علاوہ موبائل میں موجود فون نمبر ز، لوکیشن، گیلری و دیگر ڈیٹا تک بھی رسائی حاصل کر لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتا یا کے تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ اس ایپ کے ذریعے موبائل صارف کے ڈیٹا کے علاوہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ہیک کر لیے گئے۔ لہذا انٹرنیٹ صارفین انجان ذرائع سے آنے والی کسی بھی فائل کو ڈاؤنلوڈ نہ کریں اور نہ ہی کسی ایپ کو انسٹال کریں بصورت دیگر صارفین ہیک ہو سکتے ہیں۔

Beware of fake messages on the name of FIA, Ethical Hacker Muhammad Asad Ul Rehman

Hackers are sending fake messages and dangerous apps to the public in the name of FIA. By downloading and installing this app, hackers can hack users’ mobile cameras as well as gain access to their mobile phone numbers, location and other data. These views were expressed by cyber security expert Muhammad Asad Ul Rehman. Suspicious activity found, You are alerted, You can see all your network activity in this application. Do not share your information about this application with anyone “. An APK file with this fake message ie Mobile apps are also sent. After downloading and installing this app, hackers turn on the camera without the knowledge of the mobile user and also gain access to the phone numbers, location, gallery and other data in the mobile. He further added that during the investigation, it was seen that apart from mobile user data, social media accounts were also hacked through this app. Therefore, Internet users should not download any file from unknown sources or install any app, otherwise users may be hacked.

Write a comment