Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Expert

Security Researcher

an Adventurer

Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Expert

Security Researcher

an Adventurer

Post

Beware of New Year Fake Links


نئے سال کے موقع پر سائبر مجرم متحرک ہو گئے اور لوگوں کو جعلی لنکس بھیجنے لگے۔ ان لنکس پر کلک کرنے سے عوام کا ڈیٹا و پرائیویسی متاثر ہو سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے نئے سال کے موقع پر گردش کرنے والے جعلی لنکس کے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ نئے سال کے موقع پر سائبر مجرم جعلی لنکس کے زریعے لوگوں کو نئے سال کے تحائف یا فری انٹرنیٹ ڈیٹا کا لالچ دیتے ہیں۔لوگ لالچ میں آکر ان لنکس پر کلک کرتے ہیں تو ایک جعلی ویب سائٹ کھلتی ہے جس پر یہ لکھا ہوتا ہے کہ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تا کہ آپ کو نئے سال کا گفٹ مل سکے۔ علاوہ ازیں نئے سال کے موقع پر کئی جعلی ای کامرس ویب سائٹس بنا لی جاتی ہیں جن پر نئے سا ل کی سستی ترین سیل لگا دی جاتی ہے۔لوگ سستی چیز کی لالچ میں وہاں اپنے اے ٹی ایم کارڈ کی تفصیلات درج کر دیتے ہیں۔ ہیکرز ان تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے عوام کے بینک اکاؤنٹس سے رقم نکال لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کے ایسے جعلی لنکس پر نہ ہی کلک کریں اور نہ ہی دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔

On New Year’s Eve, cybercriminals became active and started sending fake links to people. Clicking on these links can affect public data and privacy. These views were expressed by cyber security expert Muhammad Asad Ul Rehman while talking to the media about the fake links circulating on the eve of the new year. Gifts or free internet data are tempting. When people are tempted and click on these links, a fake website opens on which it is written to share it with your friends so that you can get New Year’s gift. Coins In addition, on the eve of the New Year, many fake e-commerce websites are created on which the cheapest cell of the new year is affixed. In the lure of the cheapest thing, people enter their ATM card details there. Hackers use these details to withdraw money from public bank accounts.

Write a comment