Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Professional

Security Researcher

an Adventurer

Muhammad Asad Ul Rehman

Cyber Security Professional

Security Researcher

an Adventurer

Post

World Suicide Prevention Day

September 10 is observed worldwide as World Suicide Prevention Day. In today’s era, the increasing use of the internet has led to a rise in online harassment and depression. One in every eight people is driven to consider serious actions like suicide due to mental stress. Today is a day to renew our commitment to not succumbing to stress caused by online harassment and cyberbullying. Instead, if faced with such issues, we should confide in our family and reach out to the stress counseling desk for guidance.

Cybersecurity expert Muhammad Asad Ul Rehman expressed these thoughts during a media discussion on World Suicide Prevention Day. He mentioned that individuals affected by cyber crimes often experience heightened mental stress, which can lead to suicidal tendencies. To address this, Cyber Security of Pakistan has established a Stress Counseling Desk aimed at alleviating mental stress and helping affected individuals lead normal lives.

He added that the Stress Counseling Desk, established in 2020, is continuously being improved. Women suffering from mental stress due to cyber crimes can contact the Stress Counseling Desk of Cyber Security of Pakistan at any time for support.


دنیا بھر میں 10 ستمبر کو خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال نے آن لائن ہراسمنٹ اور ڈپریشن میں اضافہ کیا ہے۔ ہر سو میں سے 8 لوگ ذہنی تناؤ کی وجہ سے خودکشی جیسے سنگین اقدام کی طرف مائل ہیں۔

آج کے دن اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم آن لائن ہراسمنٹ اور سائبر بلنگ کی وجہ سے ٹینشن کا شکار نہیں ہوں گے بلکہ اگر ہمیں ایسا مسئلہ پیش آیا تو ہمیں اپنی فیملی کو اعتماد میں لیں گے اور سٹریس کاؤنسلنگ ڈیسک سے رابطہ کر کے اپنا مسئلہ شیئر کریں گے تاکہ ہمیں راہنمائی مل سکے۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے خودکشی سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ سائبر جرائم کا شکار ہونے والے افراد کا ذہنی تناؤ بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے اکثر افراد خود کشی کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ ایسے افراد کی کاؤنسلنگ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سٹریس کاؤنسلنگ ڈیسک موجود ہے جس کا مقصد ایسے افراد کی کاؤنسلنگ کر تے ہوئے ان کا ذہنی دباؤ کم کر کے نارمل زندگی گزارنے میں مدد کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سٹریس کاؤنسلنگ ڈیسک 2020میں قائم کیا گیا تھا جو کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ سائبر جرائم کا شکارہو کر ذہنی دباؤ میں مبتلا خواتین سٹریس کاؤنسلنگ کے لیے کسی بھی وقت سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سٹریس کاؤنسلنگ ڈیسک سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Write a comment